جو محبت خلوص چاہت سے ہم کلام بھی ہو جائے تو بڑی خوشی ھوتی ہے
اور ادب سے وابسطہ شخصیت مجھ سے بات کرے تو میرے پاس الفاظ نہیں
کہ اُن کے خلوص کو اُسی خلوص سے جواب دوں یہ اُنہی کی محبتیں ہیں
اور خدا پاک کا کرم فضل ہے
وگرنہ خاکسار کی اتنی اوقات کہاں،
اگر کسی پُر خلوص دوست احباب کو میرا کلام میری تحریریں میرے اقوال اچھے لگتے ہیں
تو میرے پیج لائک کرنے کی زحمت کریں
مائی پیجhttp://www.facebook.com/SahlFkhr?
ref=hl
دُعا گو ھوں
(جو جہاں رہے خوش رہے)
خدا پاک ہم سب کا حامی و ناصر ھو آمین ثم آمین جزاکءاللہ
بڑی حیرت ہُوئی کہ عشق بازاروں میں بکتا ہےچلو ساحِل میاں جی کوچ کرتے ہیں خرابوں کو

2 comments:
ماشااللہ
جزاک اللہ
بہت شکریہ
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔